پاکستان (نیوز اویل)، سردیوں میں مچھلی کھانے کے بعد یہ 2 چیزیں ،
مچھلی ایک بہت فائدہ مند ہوتا ہے اور اس کا استعمال سردی شروع ہوتے ہی بہت زیادہ ہو جاتا ہے مچھلی
بارے میں غلط بات کی جاتی ہے کہ سردیوں میں کھانا چاہئے حالانکہ مچھلی کو ہر موسم میں کھانا چاہیے ، اگر زیادہ گرمیاں ہیں تو آپ اس کو ہفتے میں ایک مرتبہ ضرور کھائیں کیوں کہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے
اس کے اندر بہت زیادہ مقدار میں پروٹین پایا جاتا ہے تقریبا 60 فیصد پروٹین ہوتا ہے اور اس کے علاوہ دس فیصد چکنائی بھی پائی جاتی ہے جو کہ آپ کی جلد کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے ، اس کے علاوہ اس دن
میگنیشیم سلینیم اور دوسری اس طرح کے اجزاء بھی پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں اس لئے مجھے کو خود بھی کھائیں اور اپنے بچوں
کو بھی کھلائیں کیونکہ یہ آپ کی نظر کو کمزور نہیں ہونے دے گا ، ہمیشہ زیادہ مچھلی کھانے چاہیے اور تازہ مچھلی کی نشانی یہ ہے کہ اگر آپ اس کی جلد پر ہاتھ
لگائے تو وہ اس کی جلد میں گھڑا نہ پڑ جائے ، اس کے علاوہ تازہ مچھلی کی یہ نشانی ہے کہ اس کی آنکھوں میں چمک ہوتی ہے ،
مجھے کہ آپ کے لئے نقصان دہ بھی ہو سکتی ہیں مچھلی کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد میں دودھ نہ پیا جائے ،