Categories: اہم خبریں

سرف نہیں نمک اور سوڈا ڈالیں ۔۔ کپڑے دھوتے وقت مشین میں یہ چیزیں کیوں ڈالنا چاہیے؟ کچھ ایسی معلومات جو ہر عورت کی مشکل آسان کر دے

پاکستان (نیوز اویل)، سرف نہیں نمک اور سوڈا ڈالیں ۔۔ کپڑے دھوتے وقت مشین میں یہ چیزیں کیوں ڈالنا چاہیے؟ کچھ ایسی معلومات جو ہر عورت کی مشکل آسان کر دے

 

 

 

خواتین کے لئے کپڑے دھونا ایک بہت مشکل کام ہوتا ہے اور کپڑوں کو رگڑ کر صاف کرنا بھی ضروری ہوتا ہے کیونکہ کپڑوں کے کالر وغیرہ گندے رہتے ہیں تو ان خواتین کو چاہیے کہ کپڑوں کو دھونے کے لئے وہ مشین

 

 

 

 

میں جب سرف ڈالیں تو اس کے ساتھ نمک ڈال دیا کریں اس سے سرف بھی کم مقدار میں استعمال ہوتا ہے اور کپڑوں کو رگڑنے کی ضرورت بھی نہیں رہتی اس کے ساتھ ساتھ یہ کپڑوں کے رنگ کو بھی خراب نہیں کرتا،

 

 

 

 

 

اگر قیمتی کپڑے ہیں تو آپ ان میں نمک کا استعمال کریں بیکنگ سوڈے کا استعمال نہ کریں ، اس کے علاوہ اگر آپ کپڑوں کو دھونے کے لئے مشین میں بیکنگ سوڈا ڈال دیں گے تو اس سے کپڑے بہت جلد صاف ہو جائیں

 

 

 

گے اور سرف کی بھی بہت تھوڑی مقدار استعمال کرنی پڑے گی اور جن کپڑوں کو بلیچن لگانے کی ضرورت پڑ جاتی ہے اگر آپ ان کو بیکنگ سوڈا میں دھو دیں گے تو وہ کپڑا خراب نہیں ہوگا اور مضبوط ہوگا اور کپڑا ملائم رہے گا ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago