اہم خبریں

سرٹیفکیٹ جس پر دستخط کیے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا۔۔۔ قانون پاس

پنجاب اسمبلی میں ایک بل پاس کیا گیا ہے جس کے مطابق نکاح نامہ کے لیے ایک شرط رکھی گئی ہے اسمبلی میں یہ ریزولوشن پیش کی گئی ہے کہ نکاح سے پہلے دلہا دلہن سے ایک سرٹیفکیٹ سائن کروایا جائے گا جس میں یہ اوتھ لیا جائے گا کہ وہ ختم نبوت پر ایمان لاتے ہیں اور اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔

اس سرٹیفکیٹ پر سائن کروایا کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہ چیز سامنے آ جائے کہ وہ احمدی یا قادیانی تو نہیں ہیں اور اس بات کا ثبوت ہونے کے بعد ہی نکاح پڑھایا جائے گا۔ اس زمرہ کو اب باقاعدہ کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا اور اس کے منظور ہو جانے کے بعد یہ ایک باقاعدہ قانون بن جائے گا۔

وزیراعلی چوہدری عثمان بزدار نے نکاح نامے کے ساتھ ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دینے کی منظور ی دے دی ہے اور نکاح حواں پر اس سلسلے میں یہ پابندی عائد ہو گی کہ وہ تب تک نکاح نہیں پڑھا سکتا جب تک ختم نبوت کے سرٹیفکیٹ پر سائن نہ کروا لیا جائے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago