اہم خبریں

سرچ انجن گوگل کے لوگو میں 8 سال بعد اہم تبدیلی۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا دلچسپ ردعمل سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، “ایلون ہو” نے دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کروم کو ڈیزائن کیا ہے۔

ایلون نے گزشتہ روز ٹویٹ جس میں انہوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ میں سے کافی لوگوں نے گوگل کروم کے لوگو میں تبدیلی دیکھی ہو گی۔ گوگل کروم کے لوگو میں تبدیلی پچھلے 8 سالوں میں پہلی بار کی گئی ہے اور آپ کی ڈیوائسسز میں یہ جلد ہی ظاہر ہونا شروع ہو جائے گی ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گوگل کروم کے لوگو میں کوئی خاص تبدیلی نہیں کی گئی لوگو بالکل ویسا ہی نظر آتا ہے جیسا پہلے تھا لیکن اب اس میں جو تبدیلی کی گئی ہے وہ یہ ہے کہ لوگو میں کناروں پر شیڈ کو کم کرکے اس کے رنگ کو زیادہ پرومیننٹ کردیا گیا ہے۔

اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ طریقے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے کیوں کہ سوشل میڈیا صارفین کو گوگل کے لوگو میں کوئی خاص تبدیلی تو نظر آ ہی نہیں رہی اور دلچسپ میمز بنا کر سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago