اہم خبریں

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ اور پینشن کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، سندھ کابینہ میں نئی پنشن اسکیم کی منظوری دے دی گئی جس میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ اور پینشن کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

نئی پنشن سکیم جس کی منظوری دی گئی ہے اس کے مطابق سرکاری ملازمین 25 سال یا پھر 55 سال کے بعد ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں پہلے یہ رول تھا کہ اگر کوئی سرکاری ملازم دوران سروس انتقال کر جاتا ہے تو اس کے بچوں کو جب تک وہ چوبیس سال کے نہیں ہو جاتے تب تک اس سرکاری ملازم کی پینشن دی جائے گی لیکن اب یہ عمر کی حد تک کم کردی گئی ہے اب صرف اکیس سال تک کے بچوں کو پینشن دی جائے گی ۔

اس کے علاوہ صوبائی کابینہ نے این آئی سی ٹی وی کو 4 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے اور ساتھ ہی ساتھ خواجہ سراؤں کی ملازمت کے لیے زیرو اشاریہ 5 فیصد کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے ۔ کابینہ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں کو بہتر بنانے کے لئے اور اچھے طریقے سے چلانے کے لئے 58 بلین کی منظوری دیدی گئی ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago