پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ آئی ایم ایف کے ساتھ منسلک ہے اور آئی ایم ایف کے سامنے یہ درخواست رکھی گئی ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔
اور اب وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اس سمری منظور کر لی ہے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی امید پیدا ہو گئی ہے ،
لیکن ابھی یہ بات کی کچھ خاص وضاحت نہیں کی گئی ہے کیونکہ حکومت ایڈ ہاک الاؤنس دینے کی درخواست آئی ایم ایف کے سامنے رکھ رہی ہے ۔ باقاعدہ طور پر تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا ۔