وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں کم سے کم اجرت 20ہزارروپے ماہانہ ادائیگی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ملک میں رائج کم سے کم اجرت کے قانون 1961کے ترمیمی آرڈیننس 1980کے آرٹیکل 2کے تحت روزانہ 8گھنٹے فرائض سرانجام دینے والے عارضی ،ڈیلی ویجز اورکنٹریکٹ ملازمین کو20ہزار روپے ماہانہاداکرنالازمی قراردیاگیاہے ۔
دریں اثنابلوچستان لیبرفیڈریشن کے صدر خان زمان چیئرمین بشیر احمد سیکرٹری جنرل قاسم خان عبدالمعروف آزاد حاجی ،عزیز شاہوانی ،عابد بٹ نورالدین بگٹی محمد عمرسمیت دیگرمزدور رہنمائوں نے بلوچستان حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ صوبے کے تمام اداروں اورصنعتی کارکنوں کے لیے کم سے کم اجرت بیس ہزار روپے اجرت اداکرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاجائے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…