اہم خبریں

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔۔پاکستانیوں کو بڑی وارننگ جاری کر دی گئی

پاکستان (نیوز اویل)، سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانیوں کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی یا دوسرے ملک کا شخص بغیر اجازت کے حج نہیں کر سکتا ۔

 

 

جو پاکستانی سعودی عرب میں مقیم ہیں ان کے لیے یہ خبر ہے کہ اگر انہیں حج ادا کرنا ہے تو انہیں سب سے پہلے سعودی حکومت کی اجازت لینی پڑے گی اور ان کو انفارم کرنا پڑے گا

 

 

وہ ایسا نہیں کریں گے اور پکڑے جاتے ہیں ، کوئی صورت میں انہیں کڑی سزا دی جائے گی اور ساتھ ہی ساتھ ان کو گرفتار بھی کیا جائے گا اور شاید ان کا ویزا بھی کینسل کر دیا جائے،

 

 

یاد رہے ذلحج کا مبارک مہینہ جاری ہے اور سعودی عرب میں عازمین حج ، حج کا مبارک اور فرض فریضہ ادا کرنے کے لیے جا رہے ہیں ، پورے ملک سے اس مرتبہ حج کرنے کے لئے

 

 

بہت زیادہ لوگ گئے ہیں کیونکہ کرونا کی وجہ سے پچھلی دو مرتبہ حج میں لوگ شرکت نہیں کر سکے لیکن اس مرتبہ پھر سے سعودی عرب کی رونق بحال ہوگئی ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago