پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جس خط یا مراسلے کے بارے میں ذکر کیا جا رہا ہے وہ جھوٹا ہے ۔
اس خط کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ آج یہ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کو درپیش آنے والے سارے بحران کے پیچھے ایک خط یا مراسلہ ہے جو واشنگٹن امریکا سے اسلام آباد بھیجا گیا ہے اور خط بھیجنے والے کے ٹوئیٹس میں اور خط کے متن میں جو لکھا ہوا ہے اس میں بہت تضاد ہے لہذا یہ بات ضرور پتہ چلنا چاہئیے کہ خط کے متن میں کتنا سچ ہے اور کتنا جھوٹ ۔ ساتھ ہی ساتھ وہ کافی بار یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ خط جھوٹا ہے ۔
یاد رہے اس سے پہلے حامد میر ، سلیم صافی سمیت بہت سے صحافی یہ بات کہہ چکے ہیں کہ وہ خط جھوٹا ہے اور اگر جھوٹا نہیں ہے تو اسے کھلے عام سامنے لایا جائے جو کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سامنے نہیں لایا جا سکتا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…