اہم خبریں

سلمان خان نے شادی کے لیے بیٹی کا ہاتھ مانگا، اداکارہ کے والد نے انکار کردیا۔

اسلام آباد: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’رادھے‘ کا انکے شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ عید پر ’رادھے‘ کو ریلیز کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں لیکن اگر یہ لاک ڈائون جاری رہا تو ہوسکتا ہے فلم اگلے سال عید پر ریلیز ہو۔ جب کہ سلمان خان جنہوں نے اب اپنی شادی پر بات کرنے سے اجتناب بھی برتنا شروع کر دیا ہے۔

 

 

سال 1990 میں قیامت گرل کے نام سے مشہور جوہی چاؤلہ کے نہ صرف زبردست فین تھے بلکہ ان کے والد سے باقاعدہ خود شادی کے لیے درخواست بھی کرچکے تھے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ذرائع ابلاغ کے مطابق سابقہ مس انڈیا جوہی چاؤلہ کی اس وقت تمام فلمیں سپر ہٹ ہو رہی تھیں جب کہ سلمان خان کچھ زیادہ مشہور نہیں تھے۔

 

 

مگر جوہی چاؤلہ کے ساتھ گھر بسانے کے آرزو مند تھے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کےمطابق خود سلمان خان نے اپنے چیٹ شو میں بتایا کہ جوہی بہت سوئٹ اور پیاری تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے خود جوہی کے والد سے پوچھا کہ کیا آپ جوہی کو مجھ سے شادی کرنے دیں گے؟ تو انہوں نے منع کر دیا۔ سلمان خان کا کہنا تھا کہ شاید وہ جوہی چاؤلہ کے والد کو پسند نہیں آئے تھے اور یا پھر جوہی کے لیے موزوں نہیں لگے تھے۔

 

 

Aisha Siddiqua

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

4 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

1 month ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago