پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اسد عمر کا کہنا تھا کہ زرداری مافیا تیرہ سالوں سے سندھ پر قابض ہے لیکن اب مزید ایسا نہیں ہو گا ۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ کے جو برے حالات ہیں وہ صرف اور صرف پاکستان پپلز پارٹی کی وجہ سے ہیں انکا کہنا تھا کہ زرداری مافیا اب بس 2023 تک انتظار کرے اس کے بعد یہاں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہوگی ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی عوام کا بھی سہولیات پر حق ہے جو اب ان کو ملیں گی انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھی صحت کارڈ بنایا جا رہا ہے جس سے لوگوں کو سہولت ہوگی لیکن سندھ حکومت اس طرف آنے کو تیار ہی نہیں ہے سندھ حکومت سے نوجوانوں کو کوئی امید نہیں ہے سندھ میں ہر شعبے کے برے حالات ہیں یہاں تک کہ صحت کا شعبہ بھی خستہ حالی کا شکار ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری وفاق میں انسانی حقوق کی کمیٹی کے چیئرمین ہیں اور سب سے زیادہ انسانی حقوق کو پامال ہی سندھ میں کیا جا رہا ہے وفاقی وزیر امور علی زیدی نے پیپلز پارٹی کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ زرداری مافیا سندھ میں گارڈ فادر بنا ہوا ہے اور اپنا پورا نیٹ ورک چلا رہا ہے اور سندھ کو پاکستان کا سب سے بد ترین شہر بنا چکا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…