پاکستان (نیوز اویل)، وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں اور اس میں ان کا کہنا تھا کہ پیکا قانون تو 2016 سے موجود ہے ہم بس اس میں ترمیم کر رہے ہیں اور اس کی بھی ایک بہت بڑی وجہ ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے عوام سے کہا ہے کہ اگر آپ آزاد خارجہ پالیسی چاہتے ہیں تو کبھی اس پارٹی کو ووٹ نہ دیں جس کے سربراہ کی دولت بیرون ملک پڑی ہو ۔ وہ کبھی بھی آپ کے ملک کو ٹھیک طریقے سے نہیں چلا سکیں گے ۔ اور ان کا کہنا تھا کہ پیکا قانون کو لانے کا مقصد یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر جس طرح کا گند آرہا ہے کہ اسے کنٹرول کیا جائے ۔