سونا اتنا سستا کہ جتنا چاہیں خرید لیں قیمت جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیںگےلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قدر میں مزید 600 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی تھی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہو کر 1758 ڈالر ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے ے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 600 روپے کی گراوٹ کے بعدایک لاکھ 8 ہزار روپے ہوگئی۔
فی تولہ سونے کی طرح 10 گرام سونے کی قدر 515 روپے گر کر 92592 روپے ہو گئی ہے۔تاہم فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا، قیمتیں بالترتیب 1410 روپے اور 1208.84 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
دوسری طرف ایک سال کے دوران ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی ہے، 30 جون 2020ء کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 5 ہزار 200 روپے تھی جبکہ 30 جون 2021ء کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار روپے پر ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں ایک سال کے دوران 2400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ 30 جون 2020ء کو فی دس گرام سونے کی قیمت 92692 روپے تھی جبکہ 30 جون 2020ء کو دس گرام سونے کی قیمت 90192 روپے پر تھی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…