اہم خبریں

سونف کے ناقابلِ یقین فوائد!جرمنی جیسے ترقی یافتہ ملک میں لوگ کس بیماری کے لیے دوائی کی بجائے سونف ہی کا استعمال کرتے ہیں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، جرمنی میں بچوں کو بیماری کی صورت میں دوائی کی بجائے سونف کیوں دی جاتی ہے؟ سونف کے ناقابل یقین فوائد۔۔۔ ہاضمے، دماغ اور بینائی کے لئے انتہائی مفید۔۔۔

یہ بات انتہائی حیران کن ہے کہ جرمنی جیسے ترقی یافتہ ملک میں بچوں کو اکثر بیماری کی حالت میں دوائی کی بجائے سونف کا پانی دیا جاتا ہے۔ آخر اس کے پیچھے کیا وجہ ہے؟

سونف کے قدرتی فوائد سے کوئی انکار نہیں۔ یہ بچوں کے کئی امراض میں بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔ بچوں کو دودھ میں سونف پکا کر دودھ پلایا جائے تو ان کے پیٹ میں نہ درد ہوتی ہے اور نہ ہی گیس بنتی ہے۔

سونف سے بینائی بھی تیز ہوتی ہے۔ لہذا بچوں کو سونف دینا ان کو نظر کی کمزوری سے بچاتا ہے۔ سونف سے معدہ طاقتور ہوتا ہے اور دماغ تیز ہوتا ہے۔ جن لوگوں کا ہاضمہ خراب رہتا ہے سونف ان کے لئے بہت مفید ہے۔ روزانہ سونف اور بادام کھانا صحت کے لیے بہت اچھا ثابت ہوتا ہے اور بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

انہی فوائد کو مدنظر رکھتے ہوئے جرمنی میں لوگ پیٹ وغیرہ کے امراض کے لیے بچوں کو دوائی دینے کی بجائے سونف کا پانی پلانے کو ترجیح دیتے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago