اہم خبریں

سو کے نوٹ پر غلطیاں ، قائداعظم کے نام اور تصویر میں۔۔۔۔۔۔۔ بزرگ شہری نے نشاندہی کر دی!

پاکستان (نیوز اویل)، ایک بزرگ شہری نے سو روپے کے نوٹ پر غلطیوں کا حیران کن انکشاف کر دیا ہے ، اور وفاقی محتسب نے اس بزرگ کی شاعری کے اس انکشاف کے بعد اور نشان دہی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ کہ وہ ان غلطیوں کو فوری طور پر دور کر دیں۔

 

 

نشاندہی کرنے والے بزرگ شہری کا تعلق کراچی سے ہے اور ان کی عمر 75 سال ہے ، محمد محسن نامی اس بزرگ نے حال ہی میں یہ انکشاف کیا کہ سو روپے کے نوٹ پر قائداعظم کی تصویر اور قائداعظم کے نام میں غلطی ہے ۔

 

 

محمد محسن نامی ایک بزرگ کا کہنا تھا کہ انہوں نے دس سال پہلے سو روپے کے نوٹ کا بغور جائزہ لیا تھا جس پر انہیں یہ بات پتہ چلی کہ قائداعظم کی نام کی املا اس نوٹ پر غلط ہے ،

 

 

او ر آئین پاکستان میں درج شدہ قائد اعظم کے نام کے اسپیلنگ کے ،”Quaid-i-Azam” ہیں جس کی جگہ سو روپے کے نوٹ پر ”Quaid-e-Azam” درج ہے جو کہ درست نہیں ہے ،

 

 

اور اس کے ساتھ ساتھ نوٹ کی پچھلی جانب موجود تصویر کے ساتھ قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت کوئٹہ لکھا گیا ہے جو کہ کوئٹہ نہیں بلکہ بلوچستان ہونا چاہئے۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 days ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

1 week ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago