سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو عبوری وزیر اعلیٰ قرار دے دیا

پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر حمزہ شہباز کو پیر تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے اور کہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف

 

 

 

آئین اور قانون کے مطابق ہی کام کریں گے اور بطور وزیر اعلیٰ وہ اختیارات استعمال نہیں کر سکتے ،
یاد رہے آج سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی گئی تھی ۔

 

 

 

حمزہ شہباز شریف کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان قاہرہ کا بیان سامنے آ گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کو چودھری

 

 

شجاعت میں سزا دی ہے اور ان کو سزا دینے کی یہ وجہ تھی کے پرویز الہی نے اپنوں کا ساتھ نہیں دیا اور غداری کی جس کی وجہ سے چوہدری شجاعت نے ان کو سزا دی ہے ،ان کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی نے پہلے آصف

 

 

 

علی زرداری کے ساتھ غداری کی اور ان کے ساتھ ساتھ دوستی کو ختم کردیا انہوں نے آصف علی زرداری کو یہ یقین دلایا تھا کہ کہ وہ آصف علی زرداری کا ہی ساتھ دیں گے

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *