اہم خبریں

سیب کھانے اور سیب کے چھلکوں کی چائے کے ایسے انمول فائدے جن سے آپ آج تک بے خبر ہیں۔۔۔ جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، سیب ایک واٹامن سے بھرپور پھل ہے اور اس کی پیداوار سرد آب و ہوا میں بہت اچھی ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پہاڑی علاقوں میں پائے جانے والے سیب بہت ہی اچھی نسل کے ہوتے ہیں ،

 

 

سیب میں فاسورس اور آئرن کی مقدار پائی جاتی ہے اور ان دونوں کے اجزاء دماغ کے لیے اور خون کے ذرات میں اضافہ کرنے کا باعث بنتے ہیں اور چہرے کے سرخ و شاداب بناتاہے ،

 

 

سیب کا چھلکا اتار کر اسے کھانا ایک بہت ہی بڑی غلطی ہے اور اس طرح سے آپ بہت ہی فائدے مند واٹامن کو ضائع کر دیتے ہیں ۔ تازہ سیب کا جوس نکال کر اگر اس میں کالی مرچ ، زیرہ اور نمک کا شامل کر کے پیا جائے

 

 

تو اس سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے اور معدے کے لیے بہترین ہے ۔ سیب کے چھلکوں سے نہایت مزیدار اور خوشبو دار چائے تیار کی جاتی ہے جو کہ بڑی عمر کے لوگوں کے لیے بے حد مفید ہے ، اس کے علاوہ سیب کے

 

 

چھلکوں کی چائے میں اگر لیموں اور شہد بھی ڈال لیا جائے تو یہ پیچش اور بخار کی تمام کمزوریوں کو دور کر دیتی ہے اور آپ کو تروتازہ رکھتی ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

7 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago