Categories: اہم خبریں

سیلاب متاثرین کے لیے رکھی رقم اکاؤنٹس سے غالب ہونے لگی۔۔۔ حکومت کی جانب سے حیران کن انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، سیلاب متاثرین کے لیے رکھی رقم اکاؤنٹس سے غالب ہونے لگی اور
حکومت کی جانب سے حیران کن انکشاف کر دیا ،
سیلاب متاثرین کے لئے جن اکاؤنٹ میں رقم رکھی گئی

 

 

تھی وہ اکاؤنٹ ہیک ہونے لگ گئے ہیں ،
اس حوالے سے وفاقی وزیر کا بیان سامنے آیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جلد ہی ان عناصر کو پکڑ لیا جائے گا جو اس کے پیچھے ہیں ،

 

 

 

ان کے رہنے والے کافی اکاؤنٹس میں سے انکشاف ہوا ہے کہ ان میں سے رقم نکالی جارہی ہیں اور اس حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ یاد رہے اس سال پاکستان میں اسلامی بہت زیادہ تباہی مچائی ہے جسے کروڑ لوگ

 

 

 

متاثر ہوئے ہیں اور لوگوں کے گھر ہوئے ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ، اور سیلاب کی وجہ سے بہت سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں جن کی وجہ سے

 

 

 

 

روز بروز اموات کی تعداد بڑھ رہی ہے ، اس کے لیے حکومت نے لوگوں سے درخواست کی تھی کہ وہ سیلاب متاثرین کے لئے فنڈ جمع کروائیں

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago