اہم خبریں

سینیٹ میں ایسا کون سا اہم بل پاس ہونا تھا جس میں ن لیگ کے رہنما نے شرکت نہیں کی؟ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، آ ج ہفتے کے روز سینٹ میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور ہونا تھا جس میں ن لیگی سینیٹر نے شرکت نہیں کی ۔

سینیٹر مشاہد حسین نے اجلاس میں شرکت نہیں کی ان کے اجلاس میں نہ آنے کی وجہ یہ تھی کہ ان کو کرونا ہو گیا ہے حال ہی میں قومی اسمبلی میں اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کروایا گیا تھا اور اب سینیٹ میں بھی الیکشن ہوئے ہیں جس میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کو منظور کر لیا گیا ہے اور اپوزیشن کو پھر سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کروانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کو تینتالیس ووٹ ملے تھے اور اتنے ہی ووٹ اپوزیشن کو بھی ملے تھے تو دونوں طرف ووٹ برابر تھے تو اس وقت چیرمین صادق سجرانی نے اپنا ووٹ عمران خان یعنی پاکستان تحریک انصاف کو ہے کر فیصلہ ان کے حق میں کردیا اس طرح پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ چوالیس ہوگئے تھے ۔

سینیٹ میں بھی اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہے اور اس ووٹنگ کے دوران 43 ووٹ پاکستان تحریک انصاف کو ملے اور 43 ووٹ ہی اوپوزیشن کو ملے اور بعد میں چیئرمین صادق سجرانی نے اپنا ووٹ عمران خان یعنی پاکستان تحریک انصاف کو دے دیا جس سے فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں چلا گیا اور اب اجلاس کو پیر تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے پیر کو دوبارہ اجلاس ہوگا اور اس کے بارے میں بات چیت کی جائے گی ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

9 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago