پاکستان (نیوز اویل)، سینیٹ میں ایک اور بل کی منظوری دے دی گئی حکومت اس بار پھر سے بل منظور کر وانے میں کامیاب ہو گئی ۔ اور اپوزیشن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اوگرا کا دوسرا ترمیمی بل بھی گزشتہ روز سینیٹ میں منظور ہو گیا۔ اور بل منظور ہونے کے بعد وزیر توانائی سینیٹ میں تشریف لائے جس پر انہیں کھری کھری سننا پڑیں ۔ ساجد سجرانی صاحب نے کہا کہ حماد اب آپ کے آنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے آپ چلے جائیں کیونکہ بل کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اوپوزیشن کو بھی انیتیس ووٹ ملے تھے اور حکومت کو بھی تو چئیر مین سینیٹ نے اپنا ووٹ حکومت کے حق میں دے دیا جس پر اپوزیشن کو ایک بار پھر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ میں بل منظوری کے لیے پیش کر دیا ۔ اس بل کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اوگرا میں قیمتوں کے تعین کے لئے عوامی سماعت ہونا ضروری ہے ۔ شبلی فراز جو کہ وزیر سائنس وٹیکنالوجی ہیں انہوں نے بھی بل کی منظوری کے حوالے سے اپنی رائے پیش کی اور اب بار پھر سے دلاور خان گروپ نے حکومت کا ساتھ دیتے ہوئے ووٹ حکومت کو دیا جس پر حکومت ایک بار پھر جیت گئی اور اپوزیشن واک آؤٹ کر گئی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…