پاکستان (نیوز اویل)، شادی کے دوران لائیٹ بند ہو جانے سے دو بہنوں کی شادی غلط دولہوں سے ہو گئی تفصیلات کے مطابق بھارت کے ایک گاؤں میں دو بہنوں کی شادی دو الگ الگ گاؤں کے لڑکوں سے ہو رہی تھی کہ شادی کی رسومات کے دوران بجلی چلی گئی
۔ دونوں بہنوں نے گھونگھٹ اوڑھ رکھا تھا اور ایک ہی طرح کا جوڑا پہن رکھا تھا جس وجہ سے ان کو پہچاننے میں غلطی ہو گئی ہو پھیرے لینے کے لیے جب ان کو کھڑا کیا گیا تو دونوں کے دولہے آپس میں بدل گئے ۔
اس طرح دونوں نے الگ الگ دولہوں سے شادی ہو گئی۔ جب لائیٹ آئی تو پتہ چلا کہ پانی سر سے گزر چکا ہے اور دونوں بہنوں کے دولہے بدل گئے ہیں ۔ جس کے بعد وہاں لڑائی شروع ہو گئی تاہم وہاں کے گاؤں والوں کے لڑائی ختم کروائی اور دوبارہ سے دونوں کی شادی کروائی گئی ۔
اور ان کی اپنے اپنے دولہوں سے شادی کروائی گئی اور کافی لڑائی اور افراتفری کے بعد تمام معاملات ٹھیک ہوئے اور دونوں بہنوں کی رخصتی کر دی گئی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…