اہم خبریں

شاہد آفریدی کا والدین اور اساتذہ کے نام پیغام۔۔۔ کس اہم موضوع پر توجہ دینے کی درخواست کر دی!

پاکستان (نیوز اویل)، شاہد آفریدی نے والدین اور اساتذہ سے اہم موضوع پر درخواست کر دی ۔ انہوں نے بچوں میں بڑھتے ہوئے منشیات کے رجحان کی طرف توجہ کر وائی ہے ۔

سابق قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں والدین اور اساتذہ سے درخواست کی ہے کہ وہ منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو پہچانیں اور اپنے بچوں کی ہر غیر معمولی حر کت پر توجہ دیں۔

وڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بچوں کا DOP کروایا جائے ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بہت عام ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سب والدین اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں میں بھی اپنے بچوں سے بہت پیار کرتا ہوں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ بچوں کو اس چیز کا نا جائز فا ئدہ اٹھانے دیا جائے ۔ انہوں نے تمام والدین اور اساتذہ سے درخواست کی ہے کہ ہر سال دو مرتبہ ضرور بچوں کا dop ٹیسٹ کر وایا جائےتا کہ بچوں کو بے راہ روی سے بچایا جا سکے ۔ اور اس طرح کے معاملات میں توجہ دینی چاہیے تاکہ بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago