پاکستان (نیوز اویل)، پی ایس ایل کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے شاہد آفریدی کی بات ماننے سے انکار کیا ہے لیکن اس سے مطمئن ہے۔
شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نے انہیں فی الحال کپتانی نہ لینے کا کہا تھا شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر شاہین شاہ آفریدی ابھی کپتان بن جائیں گے تو اس سے ان کی باؤلنگ بہت متاثر ہو گی لیکن شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے لالا کی یہ بات ماننے سے انکار کر دیا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جب آپ کو ایک اپرچونیٹی ملتی ہے تو آپ کو اسے اوئل کرنا چاہیے اس لیے میں پی ایس ایل میں کپتانی کرنے والا ہوں لیکن مجھے بہت آسانی ہوگی کیوں کہ محمد حفیظ بھی ٹیم کا حصہ ہیں مجھے ان سے بہت مدد ملے گی
یاد رہے شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی طرف سے 2018 تک لے کر اب تک پی ایس ایل میں حصہ لے رہے ہیں۔ اور اس سال شاہین شاہ آفریدی کو لاہور قلندرز کی کپتانی دی گئی ہے جس کو انہوں نے چیلنج کے طور پر قبول کیا ہے شاہین شاہ آفریدی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میں نے لاہور قلندر کی کپتانی لے کر ایک چیلنج لیا ہے اور امید کرتا ہوں کہ میں اس پر پورا اتر سکوں کیونکہ اس فرنچائز نے 2018 سے لے کر مجھے اب تک بہت پیار دیا ہے ۔
یاد رہے کچھ دن پہلے ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کپتانی نہ لیں لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا انہوں نے میرا مشورہ نہیں مانا کیونکہ وہ بھی آفریدی ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…