پاکستان (نیوز اویل)، جیسے ہی پاکستان میں کرکٹ کا سیزن آتا ہے ویسے ہی لوگوں کی کرکٹ میں دلچسپی بڑھ جاتی ہے اور لوگ کھلاڑیوں کے بارے میں اور بھی معلومات جاننا چاہتے ہیں آپ نے نے کھلاڑیوں کی
جرسی پر لکھنے نمبر تو دیکھے ہوں گے لیکن آج آپ کو بتاتے چلے کہ یہ نمبر ان کو پی سی بی نے نہیں دیئے بلکہ یہ نمبر کھلاڑی خود منتخب کرتے ہیں ہیں جیسا کہ شاید آفریدی کا نمبر 10 تھا اور شاہد آفریدی کا یہ نمبر
ان کا خود منتخب کیا ہوا تھا ، جو کہ ان کے کے فیورٹ فٹ بولر کی جرسی کا نمبر تھا،
آپ نے دیکھا ہوگا کہ بابر اعظم 56 نمبر کی جرسی پہنتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ یہ نمبر اس لیے ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ اتنے اسکور تو ضرور کرو ں ،
فخر زمان کی جرسی کا نمبر 39 ہے ہے اور ان کا نمبر اس لیے ہے کہ وہ کرکٹ میں آنے سے پہلے پاکستان نیوی میں تھے اور ادھر ان کو 39 نمبر کا کمرہ ملا تھا یعنی یہ ایک طرح سے ان کا پاکستانی آرمی سے پیار ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…