شوال کے مہینے میں روزانہ 33 مرتبہ سورت الکوثر پڑھیں اور اس سورت کو اس طرح سے پڑھیں کہ رزق میں برکت اور پریشانیوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کا مہینہ بہت زیادہ برکت والا ہے اور اس مہینے میں عبادت کا ثواب دس گناہ تک ملتا ہے

 

 

اور اس مہینے میں رکھے گئے روزوں کا ثواب بہت ہی زیادہ ہے کیونکہ یہ تمام روزے فرض کئے گئے ہیں۔

ماہ رمضان کے بعد شوال کا مہینہ آتا ہے شوال کا مہینہ بھی ایک اعتبار سے زیادہ برکت والا ہے ایک تو شوال کے مہینے میں عید الفطر آتی ہے جو کہ خوشی کا تہوار ہوتا ہے

 

 

اور مسلمانوں کے لیے اللہ کی طرف سے ایک تحفہ ہوتا ہے جو کہ ان کو پورا مہینہ بھوک پیاس برداشت کرنے کے بعد اور گناہوں سے بچنے کے بعد اللہ تعالی کی طرف سے ملتا ہے شوال کے چھ روزے رکھنا بہت ہی برکت ہوتا ہے اور جو لوگ شوال کے چھ روزے رکھتے ہیں ان کے لیے اللہ کی طرف سے اس طرح ثواب ہے

 

 

جیسے انہوں نے پوری عمر کے روزے رکھے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اگر آپ کے پاس ہے ہمت ہے تو آپ شوال کے روزے ضرور رکھیں ۔

 

 

اور ایک روایت میں آیا ہے کہ کہ ماہ شوال کے چھ روزے رکھنے کا ثواب اب ساٹھ روزے رکھنے کے برابر ہے اس لئے ہمیں چاہئے کہ اگر ہم استطاعت رکھتے ہیں اور ہمت رکھتے ہیں تو شوال کے مہینے کے یہ روزے ضرور رکھیں ۔

 

 

شوال کے مہینے کے لئے ایک وظیفہ بہت ہی زیادہ موثر ہے ہے اگر آپ پریشان ہیں ہیں اور تنگدستی کا شکار ہے تو یہ وظیفہ ضرور کریں کریں اضافہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ زیادہ بہتر ہے اس کو کسی ایک نماز کے بعد کرنے کے لیے مقرر کر لیں

 

 

تاکہ باقاعدگی سے کر سکیں اور ناگا نہ ہو یہ وظیفہ آپ نے 60 دن تک کرنا ہے اور پوری طرح متوجہ ہو کر اور دل سے کرنا ہے اور اللہ تعالی سے سچے دل سے دعا کرنی ہے بے شک دعائیں اللہ ہی قبول کرتا ہے اور وہی عطا کرنے والا ہے ۔

 

 

آپ نے کسی بھی ایک نماز کے بعد اول آخر 7 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے 33 مرتبہ سورت کوثر پڑھنی ہے اور اس کے بعد 33 مرتبہ “سبحان اللّٰہ بحمدہ سبحان اللہ العظیم ” پڑھانا ہے ہے اور پوری توجہ سے اللہ تعالی سے دعا مانگنا ہے

 

 

اور پوری عاجزی سے اللہ تعالی سے دعا مانگنی ہے انشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی کو دور کرے گا اور آپ کی دعاؤں کو قبول کرے گا ۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ کی تنگدستی کو دور کرے گا اور رزق میں اضافہ کرے گا ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *