اہم خبریں

شہباز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی و کالم نگار نصرت جاوید اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں ان کے لیے زیادہ بہتر تھا

 

 

کہ وہ عمران خان کو اپنی مدت پوری کر لینے دیتے ہیں اس کے بعد الیکشن کروائے جاتے ہیں اور فیصلہ ہوتا ۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عمران خان کو امریکہ نے ہی اقتدار سے ہٹایا ہے ،

 

ا

 

 

ن کا کہنا تھا کہ شاید اس بات کو میں بھی مان لیتا لیکن اب میں پریشانی کا شکار ہوں اور مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ جب امریکہ نے ہی عمران خان کی حکومت ختم کروائی ہے تو وہ شہباز شریف صاحب کی اب کی حکومت کو کوئی فائدہ کیوں نہیں پہنچا رہے ،

 

 

 

 

اور آئی ایم ایف کا بھی رویہ یہ سمجھ سے باہر ہوتا جارہا ہے ہے اور وہ پچھلے فنڈز کے حوالے سے بھی کیڑے نکالتے پھر رہے ہیں۔ اور جو قرضہ انہوں نے دینا تھا اس کی قسطیں بھی روک لی ہیں اور ڈالر کی قیمت حد سے تجاوز کرتی جا رہی ہے اور بجلی گیس اور دوسری اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھو تی ہوئی دیکھائی دے رہی ہیں ۔

 

 

 

ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ وقت سے پہلے مسلم لیگ نون نے حکومت میں آ کر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے اور اب وہ اس کا حمیازہ بھگتیں گے اور اب ان سے حکومت سنبھالی نہیں جارہی وزیراعظم شہباز شریف انتہائی پریشان ہیں

 

 

 

کیونکہ ان کو اب باہر سے کوئی سپورٹ نہیں مل رہی اور ان کے دورے بھی کچھا کامیاب نہیں رہے ۔
اور دوسری طرف سابق صدر آصف علی زرداری گھر بیٹھے کوئی بڑی گیم کھیل رہے ہیں اور بڑی تیاریاں کر رہے ہیں کیو کہ یہ سوچنے کی بات ہے کہ انہوں نے خود کو وزیراعظم بننے کے لیے کیو ں سامنے نہیں لے کر آئے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago