اہم خبریں

شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس۔۔۔ ماسٹر مائنڈ کون؟

پاکستان (نیوز اویل)، ایف آئی ہے مطابق شہباز شریف شریف منی لانڈرنگ کیس میں بینکرز کا کوئی قصور نہیں ہے۔

انکوائری کے بعد رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ بینکرز کے خلاف کسی بھی قسم کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ ماسٹر مائنڈ وہی لوگ ہیں جنہوں نے فائدے اٹھائے ہیں ۔

یاد رہے شہباز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے اور کچھ روز قبل 2020 میں شہباز شریف کی بیوی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا تھا اور اب ان کی بیٹی اور داماد کو بھی اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ سرکاری محکموں کے فنڈز کی ہیرا پھیری کے کیس کی سماعت ہوئی تھی جس میں شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے ۔ اور ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں ۔ اور ان کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اور اب اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں اور اس میں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ بینکرز اس میں ملوث ہوں۔

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago