پاکستان (نیوز اویل)، میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعظم بنتے ہی عوام کو بڑا ریلیف دے دیا اور کم سے کم تنخواہ اور پنشن بڑھا دی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا اور باقی تمام ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا اور ان کا اطلاق 1 اپریل سے ہو گا۔