پاکستان (نیوز اویل)، سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے ایک کالم میں ملک کی موجودہ صورتحال کو بیان کرتے ہوئے یہ لکھتے ہیں کہ میں کئی بار کہہ چکا ہوں اور اب بھی کہہ رہا ہوں
کہ ہمیں سری لنکا کی موجودہ صورتحال کو دیکھ کر ہی سبق سیکھ لینا چاہیے کیونکہ سری لنکا کے بعد ہم لوگ ٹارگٹ ہیں ہمارے مالی وسائل تقریباً ختم ہو چکے ہیں اور ہمارے پاس لڑائی جھگڑوں کے لیے کوئی وقت نہیں ہے ہمیں صرف و صرف ملک کو بچانے کی فکر کرنی چاہیے ،
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بات سے انکار نہیں کیا جا رہا کہ عمران خان حکومت کو سہی سے لے کر نہیں چل سکے اور مکمل فیل ہو گئے ہیں لیکن جہاں چار سال ان کو برداشت کیا گیا تھا وہاں ایک سال اور برداشت کر لینا زیادہ بہتر تھا ،
اور اب حالات زیادہ خرابی کی طرف جا رہے ہیں اور یہ بات سے بھی انکار ممکن نہیں ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم وقت سے پہلے ختم ہونے سے صرف بیرونی طاقتوں کو ہی فائدہ ہوا ہے۔
ایک بات قابل غور ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن آپس میں لڑ رہے ہیں جبکہ فائد ہ پاکستان پیپلز پارٹی گھر بیٹھ کر حاصل کر رہی ہے اور تمام صورت حال کا مزہ لے رہی ہے
اور رہی عمران خان کی پارٹی کی بات تو وہ انتہائی بد نظمی کا شکار ہے اور مسلم لیگ نون والوں کے چہروں پر پریشانی واضح دیکھائی دے رہی ہے کیونکہ انہوں نے وقت سے پہلے حکومت لے کر بہت بڑی غلطی کر دی ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…