پاکستان (نیوز اویل)، شہباز شریف کی بیوی کے بعد بیٹی اور داماد بھی اشتہاری قرار دے دیے گئے ۔
2020 میں شہباز شریف کی بیوی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا تھا اور اب ان کی بیٹی اور داماد کو بھی اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ سرکاری محکموں کے فنڈز کی ہیرا پھیری کے کیس کی سماعت ہوئی تھی جس میں شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے ۔ اور ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں ۔ اور ان کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
عدالت نے ایک مہینے کی رعایت دی تھی لیکن اس عدالتی رعایت سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا یا گیا تھا اور اب ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا بھی کیس تھا یاد رہے کہ دسمبر دو ہزار بیس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو بھی اشتہاری قرار دیا گیا تھا ان کو بھی تیس دن کی مہلت دی گئی تھی جو کہ ختم ہوگئی تھی اور اس کے بعد کیس کا کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…