پاکستان (نیوز اویل)، شہباز شریف کی شیروانی ان کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور اب اقتدار میں آنے کے بعد بھی موضوع بحث ہے اور آخر کار گزشتہ روز محمد شہباز شریف حلف برداری کی تقریب میں شیروانی پہنی اور پاکستان کے 23ویں وزیراعظم کا حلف اٹھایا تھا۔
حال ہی میں اس نوجوان کا نام سامنے آیا ہے جو ایوان صدر میں شہبازشریف کی شیروانی لے کر آیا تھا اور یہ نام پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد خان مزاری نے یہ نام ظاہر کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں اس نوجوان کے نام کے ساتھ ساتھ اس کی تصویر بھی پوسٹ کی جو وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے لیے ایوانِ صدر میں شیروانی لے کر آیا تھا ۔
دوست محمد خان مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اچھا یہ وہ کیوٹ بوائے تھا جو کہ شہباز شریف کے لیے شیروانی لایا تھا اور ساتھ ہی ساتھ اس نوجوان کا نام اذان بٹ یا جانو بٹ ظاہر کیا اور ساتھ میں لوگوں کو اس نوجوان کو فولو کرنے کا بھی کہہ ڈالا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…