پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے شہباز شریف نے جو ظمانت دی تھی اس میں شہباز شریف کے خلاف کوئی ایکشن لینے سے پہلے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ نواز شریف کے ڈاکٹر سے فیصلہ رابطہ کریں گے اور ان سے کہیں گے کہ مکمل میڈیکل رپورٹ فراہم کی جائیں۔
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ میڈیکل بورڈ سے رابطہ کیا جائے گا اور ان سے نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس لی جائیگی اور ان کی بیماری کے حوالے سے مکمل تفصیلات لی جائیں گی اور یہ دیکھا جائے گا کہ وہ تفصیلات درست ہیں جو یہاں پر بھیجی گئی تھیں کیا یہ وہی تفصیلات ہیں اور نوازشریف سفر کرنے کے قابل نہیں ہیں ۔
اور اگر وہ تفصیلات درست ثابت نہ ہوسکی کی اور ایسا ایسا کوئی مسئلہ نہ ہوا کہ نوازشریف سفر نہیں کر سکتے تو اس سلسلے میں شہباز شریف کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی یاد ہے جب دیکھو یہ کہا گیا تھا کہ وہ نواز شریف کی مکمل میڈیکل رپورٹس فراہم کریں جس پر انہوں نے انکار کر دیا تھا اور اس حوالے سے کوئی خاص جواب نہیں دیا تھا جس پر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ میں نواز شریف کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں گے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…