پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو کچھ دن پہلے گرفتار کر لیا گیا تھا اور ان پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے فوج اور اداروں کے خلاف بات چیت کی ہے ۔
شہباز گل کو اسلام آباد سے ان کی گاڑی سے گرفتار کیا گیا تھا جہاں پر پولیس اہلکاروں نے ان کو گرفتار کیا اور تھانے منتقل کردیا تھا جس کے بعد عمران خان صاحب نے بھی یہی کہا تھا کہ شہباز گل کو اس قسم کی بات نہیں کہنی چاہیے تھی ،
اس کے بعد شہباز کیل کو گرفتار کرکے جیل میں منتقل کر دیا گیا تھا اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی جیل میں حالت کافی زیادہ خراب ہو گئی ہے جس کے پیش نظر ان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کا
حکم دیا گیا ہے ، یاد رہے شہباز گل کی کچھ روز پہلے اپنے بھٹو کے ساتھ ملاقات میں کروائی گئی تھی اس ملاقات کے دوران بیٹوں کو گلے لگاتے ہوئے وہ کافی زیادہ جذباتی ہوگئے تھے اور رونے لگ گئے تھے ۔ ۔ ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…