پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ پیر کی شب پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوئے لاپتہ ہو گیا تھا جس میں پاک آرمی کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے یہ یہ ہیلی کاپٹر دراصل سیلاب زدہ علاقوں کا معائنہ
کرنے کے لیے گیا تھا ، پیر کی شب اور منگل کی صبح تاکہ اس ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری تھی جس کے بعد اس کا ملبہ مل گیا ہے اور اور پاک آرمی کے تمام افسران جو اس میں موجود تھے وہ شہید ہوگئے ہیں ،
اس ہیلی کاپٹر میں پاک آرمی کے ایک بہت ہی اعلی افسر موجود تھے جن کا نام لیفٹیننٹ جنرل سرفراز تھا ، انہوں نے پاک آرمی میں اپنی بہت سی خدمات سر انجام دی ہیں ،
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد کی ان کی شہادت سے قبل ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس نے لوگوں کو آبدیدہ کر دیا ہے ، اس ویڈیو پیغام نے آپ آرمی کے افسران کو سراہ رہے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ ” لاء اینڈ آرڈر کی تمام تر ذمہ داری آپ ہی کے سر ہے اور جس
طرح سے آپ لوگ کام کر رہے ہیں اور جس طریقے سے آپ شہادتیں دے رہے ہیں اور قربانیاں دے رہے ہیں وہ بے مثال ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ پاک فوج اور ایف سی اہلکار آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے اور آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے ۔ ”
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…