صدر عارف علوی نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔۔ پاکستان میں پہلی بار ایسا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، صدر عارف علوی نے نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس کی تھی جس میں انہوں نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے بات چیت کی تھی اور لڑکیوں کے نوکری کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی

 

 

 

تھی اس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت سے کاروباری خاندان موجود ہیں لیکن یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ وہ لوگ اپنے مردوں کو ہی آگے لکھتے ہیں جبکہ اپنی

 

 

 

عورتوں یعنی اپنی بیوی ، بیٹیوں اور بہنوں کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں دیتے ، اور نہ ہی میں باہر نکل کے تعلیم حاصل کرنے کی یا نوکری کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

 

 

 

میں نے کہا کہ اسلام ہماری عورتوں کو تعلیم دلوانے اور ان کے حق دلوانے کے لیے بات کرتا ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی عورتوں کو وہ سب حقوق دیں جن کی وہ حق دار ہیں ،

 

 

پریس کانفرنس میں صدر مملکت عارف علوی نے افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی اور افغانستان کے طلبہ کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے بات چیت کی اور ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغانستان کے طلبہ کے

 

 

 

لیے سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب افغان طلبہ کو تعلیم فراہم کی جائے گی ان کو آن لائن تعلیم کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے آئن لائن تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کو ورچوئل یونیورسٹی کے ذریعے تعلیم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *