پاکستان (نیوز اویل)، صدر مملکت عارف علوی نے پیکا ترمیمی بل اور الیکشن ایکٹ آرڈیننس پر دستخط کر کے اہم قانون کی بنیاد رکھ دی ہے ۔
اس قانون کے حوالے سے آج وزیر قانون نے بھی میڈیا سے گفتگو کی تھی ۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات واضح کی تھی کہ اب جھوٹی یا فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور اس حوالے سے صدر عارف علوی کے سامنے درخواست پیش کی گئی تھی جس پر انہوں نے دستخط کر کے باقاعدہ طور پر اس قانون کی منظوری دے دی ہے ۔
فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ہر وقت کوئی نہ کوئی فیک نیوز چلتی رہتی ہے جو کہ لوگوں کو ہراساں کرنے کا دوسرا طریقہ ہے ان کا کہنا تھا کہ اب سے فیک نیوز پھیلانا ناقابل ضمانت جرم ہے ان کا کہنا تھا کہ اب سے 6 ماہ کا ٹرائل ہو گا اور اس کے بعد پانچ سال کی سزا بھی سنائی جائیگی اور کسی قسم کی ضمانت نہیں ہوگی جس طرح وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کے بارے میں اور ان کی طلاق کے بارے میں غلط خبر پھیلائی گئی تھی اور اس طرح سے جس شخص پر پرسنل اٹیک کیا جاتا ہے اس کے لیے یہ بہت مشکل چیز ہوتی ہیں ہیں اور اس کی فیملی کے لئے بھی یہ ناقابل برداشت ہوتی ہے اس لیے اس قانون کی منظوری دی گئی ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…