حال میں ہی صدف کنول نے اپنی شوہر شہریار کے ساتھ ایک نجی نیوز چینل کو انٹر ویوں دیا، جس میں ان سے فیمنیزم کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔
جس پر انہوں نے اس موومنٹ کے حامیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے جوتے بھی صاف کرینگی اور ان کے لئے کھانے بھی بنائے گی۔ ان کا مؤقف تھا کہ میاں بیوں ایک باہمی ہم آہنگی کا رشتہ ہے ناکہ ذاتی انا اور مقابلے بازی کا۔
صدف کے اس بیانیے کو گھریلوں اور نیک خواتین نے خوب سراہا اور ان کے لئے نیک تمناؤن کا اظہار کیا۔ جبکہ یہی بات کچھ کرائے کی عورتوں کو نا خوش گزری اور انہوں نے صدف کے خلاف باقاعدہ مہم جوئی شروع کر دی ہے۔
ان خلاف خواتین کا کہنا ہے کہ عورت کے لئے ضروری نہیں کہ وہ اپنے خاوند کی شرٹ کے ٹوٹے ہوئے بٹن کو لگائے اور نا ہی بٹن نا لگانا ان کو عورت کے مقام سے ہٹا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر صدف کو لے کر ان کے ہامیوں اور مخلافین کے درمیان بحث چھری ہوئی ہے، جس میں دونوں طرف سے دلائل پیش کئے جارہے ہیںَ
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…