اہم خبریں

صرف 1رات یہ وظیفہ کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ نے رات کو بعد نماز عشاء کرنے کے بعد آپ نے دو رکوٰۃ نفل نماز ادا کرنی ہے آپ نے نیت یہ کرنی ہے جو دو رکوۃ نماز ادا کرنے لگا ہوں وہ مصیبتوں کو دور کرنے کیلئے ہے ۔ پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے ہے ۔ دو رکٰوۃ آپ نے نفل نماز ادا کرنی اس میں کوئی بھی خاص سورتیں نہیں جو بتائی جائیں پڑھنی ہے ۔

نفل نماز آپ نے ثناء پڑھیں جیسے پڑھی جاتی ہے پھر سورۃ فاتحہ اور پھر کوئی سی بھی سورۃ پڑھنی ہے ۔ اس کے بعد وہیں پر بیٹھے بیٹھے اکیس مرتبہ درود پاک پڑھنا ہیں کوئی بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ پھر اکیس مرتبہ آپ نے یہ کلمہ پڑھنا ہے ۔ اس کلمہ کو توجہ سے سنیے اور دیکھیے ۔ یا رحمٰن بحق مجمع البحرین اس کو پڑھ لینا ہے اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ نے پھر درودپاک پڑھ لینا ہے ۔ اب اس کے بعد آپ نے کیا کرناہے آپ کی جو بھی مراد ہے اس کو دل میں رکھ کر سو جائیں کوئی بھی مقصد جائز مقصد عمل مکمل کرنے کے بعد آپ نے دل میں رکھ کر سو جانا ہے انشاء اللہ اگر ہمارا اعتقاد کامل ہوا تو مشکل دور ہوجائیگی ۔دوسرا وظیفہ یہ ہے کہ آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو توآپ نے اللہ تعالیٰ کا بہت ہی پیارا نام اسم مبارکہ یہ یا رحیم ُکو پانچ سو مرتبہ پڑھنا ہے تین تین مرتبہ آپﷺ پر درود پاک بھی پڑھنا ہے یہ وظیفہ دن میں کسی بھی وقت کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کی دکان پر گاہک نہیں آتے تو اسی دکان پر بیٹھ کر یہ وظیفہ کرلیں تو ضرور

گاہک آئیں گے ۔ حضور اقدس ﷺ نے ایک مرتبہ حضرت علی ؓ سے ارشاد فرمایا کہ اے علیؓ رات کو روزانہ پانچ کام کر کے سویا کرو۔۱۔ چار ہزار دینار صدقہ دے کر سویا کرو!۲۔ ایک قرآن شریف پڑھ کر سویا کرو!۳۔ جنت کی قیمت دے کر سویا کرو!۴۔ دو لڑنے والوں میں صلح کراکر سویا کرو!۵۔ ایک حج کر کے سویا کرو!حضرت علی ؓ نے عرض کیا۔

یا رسول اللہﷺ یہ امر محال ہے مجھ سے کب ہو سکیں گے پھر حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ (۱) چار مرتبہ سورۂ فاتحہ پڑھ کر سویا کرو اس کا ثواب چار ہزار دینار کے برابر ہے۔ (۲) تین مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر سویا کرو اس کا ثواب ایک قرآن مجید کے برابر ہے۔ (۳) دس مرتبہ استغفار پڑھ کر سویا کرو دو لڑنے والوں میں صلح کرانے کے برابر ثواب ہو گا۔ (۴) دس مرتبہ درود شریف پڑھ کر سویا کرو جنت کی قیمت ادا ہو گی۔ (۵) چار مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھ کر سویا کرو ایک حج کا ثواب ملے گا۔اس پر حضرت علی کرم اللہ وجہٗ نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ اب تو میں روزانہ یہی عملیات کر کے سویا کروں گا۔

Ali Goher

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago