Categories: اہم خبریں

ضمنی الیکشن اور وزارت کے شور شرابے میں تحریک انصاف نے چپکے سے ناقابل یقین کارروائی ڈال دی

پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے

 

 

سندھ کے اندر ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تاخیر کا شکار ہونے کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے اور کہا ہے کہ جلد از جلد انتحابات کروائے جائیں ،

 

 

 

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نہیں ضمنی امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی تھی لیکن اس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے ہونے والے الیکشنز میں ق لیگ کے ووٹ کاؤنٹ نہ ہونے کی وجہ سے ان کو

 

 

 

شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن اس سلسلے کو انہوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے جس کے بعد عدالت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کو پیسے تک کیلئے وزیراعلی کی سیٹ دے دی جائے اس کے بعد

 

 

دوبارہ سے فیصلہ کیا جائے گا اور اس حوالے سے فیصلہ کریں کہ وزیر اعلی پنجاب کے لیے دوبارہ ووٹنگ ہو گی یا پھر پہلی ہوئی ووٹنگ پر ہیں ہیں دوبارہ فیصلہ سنایا جائے گا اور ق کیگ کے وہ دس ووٹ شامل کئے جائیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ بھی کل متوقع ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago