پاکستان (نیوز اویل)، ضمنی الیکشن میں بدترین شکست کے بعد مسلم ن نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے اور تمام اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے ،
ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آجانے کے بعد خواجہ سعد رفیق جو کہ وزیر ریلوے انہوں نے نے مجھے اس گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہار جیت ہوتی رہتی ہے اور ویسے بھی ہمارا مقابلہ تو عمران خان کے ساتھ تھا ہی
نہیں بلکہ مہنگائی کے ساتھ ہی ہمارا مقابلہ ہے ہم صرف عوام کے لیے آسانی چاہتے ہیں اور عوام کی بہتری چاہتے ہیں ،
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کردیا کہ وہ
اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا رہے ہیں اور اجلاس کے بعد ہی فیصلہ ہوسکے گا کہ آئندہ ہمیں کیا کرنا چاہیے ۔
یاد رہے گزشتہ روز پنجاب میں ضمنی الیکشن ہوئے تھے تھے جس میں بیس سیٹی تھی اور 20 نشستوں میں
سے 15 نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے جس کے بعد مسلم لیگ نون نے اب اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ اگلا فیصلہ کر سکیں کہ ان کو آگے کیا کرنا چاہیے ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…