اسلام آباد / کابل(این این آئی)طالبان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طورخم پر پاکستانی امدادی سامان کی گاڑی سے پاکستانی قومی پرچم اتار کر بے حرمتی کرنیوالے افراد کی گرفتاری اور غیر مسلح کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔ منگل کو یہاں این این آئی سے
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے کیونکہ یہ امدادی سامان کی گاڑی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہاس واقعہ پر ہمیں بہت دکھ ہوا ہے۔ تمام رہنما ئوں نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئندہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کی جائیگی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…