پاکستان (نیوز اویل)، باپ بیٹی کی محبت بہت الگ طرح کی ہوتی ہے باپ اپنی بیٹیوں کے لئے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے اور ان کے اچھے نصیب کے لئے لیے اس وقت سے دعائیں اور محنت کرنے لگتا ہے جس وقت سے وہ
ننھی پریاں اس کے گھر آتی ہیں ، وہ ان کی پرورش کے لیے کبھی بھی کوئی کمی نہیں کرتا اور یہ بھی نہیں سوچتا کہ یہ بیٹیاں ایک دن اس کو چھوڑ کر چلی جائیگی ،
اوپر دی ہوئی تصویر ایک باپ بیٹی ہے ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ل ہے یہ ویڈیو مسجد نبوی کی ہے جہاں پر ایک باپ اپنی بیٹی کے ساتھ موجود ہے اور وہ نماز ادا کر رہا ہے ، جب کہ
اس کے اور اس کی بیٹی کے ہاتھ میں ایک ہتھکڑی بندھی ہوئی ہے ، یہ ہتھکڑی کسی پولیس نے نہیں لگائی بلکہ باپ نے باندھی ہے جو کہ عام طور پر بچوں ک
حفاظت کے لیے ہوتی ہے ، اس خوبصورت بچی اپنے باپ کے ساتھ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ بہتر ہوئی ہے اور لوگ اس سے بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…