اہم خبریں

عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ ہائوس سے سامان کہیں اوربھیجنا شروع کردیا

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر اعلی عثمان بزدار کو ہمیشہ سے ہی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے وزیراعلی ہاؤس سے سامان کہیں اور منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار ہمیں زمین نے نے ایک تلخ صرف اپنے پروگرام میں دکھایا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیر اعلی ہاؤس سے سامان کہیں اور منتقل کیا جا رہا ہے حامد میر نے یہ ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے اور یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ سی ٹی وی فوٹیج کو بھی ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔

اور سرکاری سامان ان کو کہیں اور منتقل کیا جا رہا ہے جو کہ دو ٹرکوں کے ذریعے کہیں منتقل کیا گیا ہے اس کے علاوہ وزیر اعلی ہاؤس میں تعینات افسران سے بھی تمام سرکاری ڈیٹا اور سرکاری لیپ ٹاپس قبضے میں لے لیے گئے ہیں ۔ ابھی تک یہ بات معلوم نہیں ہوسکی کہ یہ سامان کہاں منتقل کیا جا رہا تھا یاد رہے کہ پنجاب میں کئی گروپ سے حکومت کا اس لیے نہیں دے رہے کیونکہ حکومت عثمان بزدار کو نہیں اٹھا رہی اور حکومت اور عثمان بزدار کو ہٹانے کے لیے شدید دباؤ ہے۔

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago