پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی سلیم صافی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عثمان بزدار کو بھی وجہ سے ہٹانے والے ہیں اور ان کو بدل دیں گے ۔
سلیم صافی نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عثمان بزدار کو تبدیل کرنے والے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ان کا کہنا تھا کہ حکومت جو یہ کہہ رہی ہے کہ اپوزیشن ارکان پورے نہیں ہیں ہیں تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے ایک ہفتہ پہلے سے اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے لیے اراکین کو پورا کرلیا ہے اور ان کی تعداد نہیں تبدیل ہوئی ۔
اس کے علاوہ ان کا اپنے کانوں میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ان لوگوں کے گھروں پر حاضریاں دینا شروع کردیں جنہیں پہلے دھمکیاں دیا کرتے تھے انہیں آفرز دے رہے ہیں عثمان بزدار کی تبدیلی پر بھی رضامند ہو گئے اور بار بار غیرضروری ملاقاتیں بھی شروع کردیں اور اجلاس بھی بلانے لگے۔ جس سے اپوزیشن میں بھی کچھ حد تک خدشات پیدا ہو رہے ہیں کہیں چودھری برادران یا دوسرے لوگ جن سے وزیراعظم عمران خان ملاقات کر رہی ہیں وہ ان کا ساتھ نہ دے لیکن فی الحال ایسی کوئی خبر سامنے نہیں آئی اور نہ ہی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اراکین میں کمی آئی ہے اپوزیشن کا کہنا ہے کہ انہوں نے نمبر پورے کر لیے ہیں اور ان سے دستخط کروا لیے ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…