پاکستان (نیوز اویل)، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ دے دینے کے بعد وزیر تعلیم مراد راس کے بھی مستعفی ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں ۔
ان جھوٹی خبروں پر مراد راس کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے ۔ مراد راس نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیویٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ان کو اس خبر کے حوالے سے بہت سے میسج اور کالز آ رہی ہیں جس پر میں یہ بات کلیئر کرنا چاہتا ہوں کہ ان تمام خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور یہ خبریں جھوٹی ہیں ۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے استعفیٰ نہیں دیا ہے اور استعفیٰ سے متعلق خبریں جعلی ہیں ۔ اور مراد راس نے یہ بھی کہا کہ بہت سے لوگ جو گزشتہ سالوں میں مجھے غیر قانونی درخواستیں بھیج رہے ہیں لیکن وہ لوگ مجھ سے اپنا کام نہیں کروا سکے وہ لوگ ضرور دعا کررہے ہوں گے کہ میں استعفیٰ دے دوں۔
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز وزیر اعلی عثمان بزدار کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے اور اس کے بعد پنجاب کا نیا وزیر اعلی پرویز الہی کو بنا دیا گیا ہے ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…