پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی حامد میر نے حیران کن دعویٰ کردیا ہے حامد میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ایک بہت بڑا
مجمہ اکٹھا کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں اور ساتھ ساتھ اپوزیشن کو پیغام بھیج رہے ہیں کہ وہ تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں ۔
حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد واپس لے اگر تو اس بدلے میں اسمبلیاں توڑنے کے لئے تیار ہوں ۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ ایمرجنسی کی بات کر رہے ہیں جبکہ ایمرجنسی کی ضرورت کوئی نہیں ہے یہ صرف باتیں ہو رہی ہیں۔
سینئر صحافی حامد میر نے یہ بات ہے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ عمران خان مسلسل انہی کوششوں میں ہیں کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کو واپس لے لے اور ان کی حکومت بچ جائے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ عمران خان نے پیغام بھجوایا ہے کہ وہ اسمبلیاں توڑنے کے لئے تیار ہیں۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…