تیونس سٹی (این این آئی)تیونس میں عرب آمروں کے خلاف تنقیدی نظم پڑھنے پر ٹی وی اسٹیشن کے خلاف کریک ڈائون کیا گیا اور شو کے میزبان کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تنقیدی نظم پڑھنے پر تیونس کے نجی ٹی وی اسٹیشن پر سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے دھاوا بول دیا، اسٹوڈیو میں توڑ پھوڑ کی اور زیتونا ٹی وی ٹاک شو کے میزبان
عامر ایاد کو گرفتار کر لیا۔شو کے میزبان عامر ایاد نے عراق کے انقلابی شاعر احمد مطر کی تنقیدی نظم ‘حکمراں’ پڑھی تھی، عامر ایاد پر ریاست کی سلامتی کو کمزور کرنیکا الزام عائد کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ پارلیمنٹ توڑ کر کابینہ معطل کرنے والے تیونس کے صدر قیس سعید کی حکومت چند ماہ قبل الجزیرہ ٹی وی کا دفتر بھی بند کر چکی ہے۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…