پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر عامر لیاقت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو انوکھا مشورہ دے ڈالا۔
ٹیویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ سیاست عمران خان کے بس کی بات نہیں ہے اور عمران خان کو چاہیے کہ وہ عزت سے سیاست چھوڑ دے ۔ اپنی ٹویٹ میں یہ کہنا تھا کہ عزت سے کرکٹ چھوڑی ، عزت سے ہی سیاست چھوڑ کر اسرائیل سے ملے ہوئے پیسوں سے بھابھی بشریٰ بی بی کے ساتھ زندگی بسر کریں ۔