اہم خبریں

عسکری قیادت کا پاک فوج کو بدنام کرنے کی پروپیگنڈا مہم کا سخت نوٹس

پاکستان (نیوز اویل)، پاک فوج کے بارے میں کچھ پروپیگنڈے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور فارمیشن کمانڈرز نے آئین کے لئے عسکری قیادت کے فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف سخت نوٹس لے لیا ہے اور اس بات کو واضح کیا ہے کہ یہ عناصر عوام اور فوج کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔

اور یہ بات کہی گئی ہے کہ پاک فوج کوئی سمجھوتہ کیے بغیر ریاستی اداروں کیساتھ ہمیشہ کھڑی رہی ہے اور کھڑی رہے گی اور فوج ہر طرح کے حالات میں تمام اندرونی و بیرونی خطرات میں پاکستان کا دفاع کرے گی اور آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک فوج اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے اور ملکی جغرافیائی سرحدوں اور خودمختاتی کی دفاع کرتی رہے گی اور فوج قومی سلامتی پر کبھی بھی کمپرومائز نہیں کرے گی۔

سینئر صحافی سید طلعت حسین نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ اب ان لوگوں پر فوکس ہے جنہوں نے حساس اداروں اور فوج کے بارے میں غلط بیانات دیے ہیں یا کسی بھی قسم کی غلط مہم چلائی ہے ۔ اور ان لوگوں میں بہت سے وزراء اور سیاسی رہنما شامل ہیں جن پر کاروائی کا خدشہ ہے اور یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ ان لوگوں میں عمران خان کا نام بھی شامل ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago