اہم خبریں

علیم خان قبول نہیں ہے۔۔۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کس کے لیے وزارت چھوڑنے کی حامی بھر لی!!!

پاکستان(نیوز اویل)، وزیر اعلی عثمان بزدار کا بیان سامنے آگیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی علیم خان کے لیے اپنی وزارت نہیں چھوڑیں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر پرویز الہی کو وزیر اعلی بنا دیا جائے تو وہ اپنی وزارت چھوڑنے کے لیے تیار ہیں یاد رہے کہ علیم خان کا نام وزیراعلی پنجاب کے لیے سامنے تھا لیکن اس پر ق لیگ کے رہنماؤں نے ان کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے ۔

یاد رہے کہ وزیر اعلی عثمان بزدار کو ساڑھے تین سال کے بعد وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کے لیے زور دیا جا رہا تھا اور اس کی وجہ یہ بتائی جا رہی تھی کہ انہوں نے ساڑھے تین سالوں میں کوئی کام نہیں کیا اور اس حوالے سے صحافی عمران خان کا کہنا تھا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عثمان بزار ایک اچھے انسان ہیں لیکن وہ وزارت نہیں سنبھال سکے اور انہوں نے پنجاب میں جس طریقے سے چیزوں کو لے کر چلنا چاہیے تھا وہ بری طرح ناکام رہے ہیں ۔ جب وزیراعظم عمران خان صاحب نے عثمان بزار کو وزیر اعلیٰ کا عہدہ دیا تھا تو اس پر تحریک انصاف کے بہت سے سینئر رہنما ناراض تھے اور اب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وہ علیم خان کے لیے کبھی بھی وزارت نہیں چھوڑیں گے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago